کہاں سے کہاں

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - کس مقام سے، کس مقام تک، پستی سے بلندی تک یا بلندی سے پستی تک، بری حالت سے اچھی حالت تک یا اچھی حالت سے بری حالت تک (تبدیلی ظاہر کرنے کے لیے)۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - کس مقام سے، کس مقام تک، پستی سے بلندی تک یا بلندی سے پستی تک، بری حالت سے اچھی حالت تک یا اچھی حالت سے بری حالت تک (تبدیلی ظاہر کرنے کے لیے)۔